پیر 13 اپریل 2026 - 17:29
ویڈیو/ آیت‌ اللہ اعرافی کا دو ٹوک بیان: ہم نے شرعی، عقلی اور بین الاقوامی منطق کی بنیاد پر دفاع کی نئی حکمتِ عملی اختیار کر لی ہے

حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت‌ اللہ اعرافی نے کہا کہ آج ہم شرعی، عقلی اور بین‌الاقوامی منطق کی بنیاد پر بہت سی چیزوں سے درگزر کی ہے اور دفاع کی نئی منطق کی بنیاد رکھ دی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha